News Detail

دی یونیورسٹی آف لکی مروت کے زِیر اہتمام ہونے والے ٹیسٹ کے تاریخ میں تبدیلی

دی یونیورسٹی آف لکی مروت کے زِیر اہتمام ہونے والے نائب قاصد, مالی, ڈرائیور, سیکورٹی گارڈ, لیب اٹینڈنٹ, ڈسپج رائیڈر اور ٹیلی فون آپریٹر کے ہونے والے ٹیسٹ 7 جولائی کے بجائے 14 جولائی کو منعقد ہونگے. 12 جولائی تک رول نمبر نہ ملنے کی صورت میں PTS ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں.

7/6/2019